Categories: انٹرٹینمنٹ

علیزہ سحر کی خودکشی، بھائی کا بیان سامنے آگیا

گزشتہ روز علیزہ سحر کی ایک ویڈیو لیک ہوئی جس میں علیزہ سحر ہینڈ فری لگا کر کسی شخص کے ساتھ ویڈیو کال کر رہی تھیں اور اس دوران انہوں نے قابل اعتراض حرکات کیں جو کہ دوسرے شخص نے سکرین ریکارڈ کر لیں۔ یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ ویڈیو کس وقت کی البتہ یہ ویڈیو وائرل ہو گئی اور واٹس ایپ گروپس اور قابل اعتراض مواد شئیر کرنے والی ویب سائٹس پر اپلوڈ کر دی گئی۔

اب تک اس حوالے سے علیزہ سحر کا کوئی بیان تو سامنے نہیں آیا تاہم ان کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ گھر میں موجود ہیں اور انتہائی رنجیدہ ہیں۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کوئی خاتون علیزہ سحر کو دلاسہ دے رہی ہیں اور اسے صبر کی تلقین کر رہی ہیں۔

یوٹیوبر اسامہ ارشد نے تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ ان کے دوست عامر عباس کا علیزے سحر کے خاندان کے ساتھ قریبی تعلق ہے، عامر نے علیزے کے بھائی سے ٹیلیفون پر بات کی ہے اور علیزہ سحر  کے بھائی نے اپنی بہن کی خودکشی کی خبروں کی تردید کی ہے اور انکا کہنا تھا کہ یہ بالکل جھوٹی خبر ہیں، علیزے بالکل ٹھیک ہے اور اس  نے خودکشی کی کوشش نہیں کی۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 days ago