دبئی (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار اور میزبان فیصل قریشی کئی ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں۔ فیصل قریشی ان دنوں پیسا ایوارڈ کے لیے دبئی میں ہیں۔
فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر فیصل قریشی نے ایک کہانی شیئر کی جس میں وہ ٹیکسی میں جا رہے تھے کہ اچانک کار کو حادثہ پیش آگیا۔ بعد میں وہ ویڈیو میں بھی نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ خدا کے فضل سے وہ حادثے میں محفوظ رہے جبکہ گاڑی کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
حادثے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتے ہی ان کے مداح ان کی خیریت دریافت کرنے لگے۔
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…
پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…
زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…
بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…