Categories: انٹرٹینمنٹ

ہالی ووڈ سٹار فاران طاہر نے زارا ترین سے شادی کرلی

کراچی(ویب ڈیسک) امریکی پاکستانی اداکارفاران طاہر اداکارہ زارا ترین کے ساتھ شادی کرلی دونوں کے لیے مبارکباد کا سلسلہ جاری ہے۔

اداکارہ کی چھوٹی بہن حرا ترین کی طرف سے شیئر کی گئی تصاویر کے میں، زارا کو اپنے مہندی کے لباس میں اس وقت دیکھا گیا جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ بیٹھے مسکرا رہی ہیں۔

زارا نے اپنے خاص دن کے لیے کلیریٹ ریڈ لہنگا پہنا اور اپنے اسپیشل ایونٹ کے لیے اپنی لکس کو سادہ رکھا۔ دوسری طرف فاران نے شال کے ساتھ بوسکی قمیض شلوار پہن رکھی تھی۔

فاران طاہر سٹار ٹریک اور آئرن مین سمیت کئی فلموں میں اداکاری کر چکے ہیں۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago