Categories: انٹرٹینمنٹ

کنگنا رناوت، عدنان سمیع کو بھارت کے اعلیٰ سول اعزاز پدم شری سے نوازا گیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) کنگنا رناوت اور عدنان سمیع کو پیر کو دہلی کے راشٹرپتی بھون میں ہندوستانی صدررام ناتھ کووند نے ہندوستان کے اعلیٰ سول ایورڈ پدم شری سے نوازا گیا ہے۔

پیر کی تقریب میں کرن جوہر، ایکتا کپور، اور آنجہانی ہندوستانی گلوکار ایس پی بالاسوبرامنیم جیسے پروڈیوسروں کو بھی پرفارمنگ آرٹس میں ان کی شراکت کے لیے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

کنگنا رناوت نے روایتی گولڈن ساڑھی پہنے اپنا ایوارڈ وصول کیا، جب کہ عدنان سمیع خان نے بھاری کڑھائی والی سیاہ شیروانی کا انتخاب کیا۔

اس سے قبل ایک انٹرویو میں اس اعزاز کے بارے میں بات کرتے ہوئے،کنگنا رناوت نے کہا تھا، “میں نے اپنا سفر ہماچل پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے شروع کیا تھا… مجھ جیسی لڑکی کے لیے ان کے ساتھ پدم شری حاصل کرنا (جوہر، کپور، سمیع) فخر کی بات ہے۔ “

پدم شری بھارت رتن اور پدم وبھوشن کے بعد بھارت کا چوتھا سب سے بڑا شہری اعزاز ہے۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago