Categories: انٹرٹینمنٹ

بابر اعظم اور ہانیہ عامر کی شادی، فینز کے بھنگڑے

پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر  نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے ساتھ افیئر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی تھی جو کہ اداکارہ ہانیہ عامر اور بابر اعظم کے دو مختلف انٹرویوز کی کلپس کو ایڈیٹ کرکے اور جوڑ کر بنائی گئی ہے۔ ویڈیو میں موجود انٹرویو میں ہانیہ عامر بابراعظم کی تعریف کرتی ہیں اور بابر اعظم  ہانیہ عامر کی تعریف کرتے ہیں جبکہ ایک اور کلپ میں دونوں اسٹارز کو گاڑی میں ایک ساتھ بیٹھے سفر کرتے ہوئے بھی دکھایا گیا ہے۔ کلپ ملاحظہ کریں:

ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شائقین نے ہانیہعامر کو بھابھی بنا لیا تھا اور سوشل میڈیا پر بھابھی کہنے لگے تھے۔ فینز نے ہانیہ عامر کی پوسٹس کے نیچے بھی ہانیہ بھابھی، ہانیہ بھابی کمنٹس کرنا شروع کر دیا تھا۔ چند کمٹس ملاحظہ کریں۔

چند شائقین نے لکھا کہ ہماری بھابھی کیسی ہو، ہانیہ عامر جیسی ہو۔ سوشل میڈیا پر ٹرینڈ چل رہا تھا اور دونوں سلیبرٹیز کے فینز بہت خوش تھے لیکن ایسے مین عامر نے خاموشی توڑ دی اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کی جس میں انہوں نے لکھا تھا “بابر بھائی ہے برو”۔ اس پوسٹ سے بہت سے شائقین کے دل ٹوٹ گئے اور خوشیاں ماند پر گئیں۔ لیکن یاد رہے کہ اس سے قبل ہانیہ عامر عاصم اظہر کے ساتھ مبینہ طور پر رلیشن شپ میں رہنے کے بعد انہیں بھائی بنا چکی ہیں۔ ہانیہ عامر کی تازہ پوسٹ چیک کریں۔

دوسری جانب بابر اعظم جنہوں نے کپتانی سے استعفیٰ دیدیا ہے جلد شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں، بھارت میں ورلڈ کپ کے دوران بھی بابراعظم شادی کی شاپنگ میں مصروف رہے اور اپنی شادی کیلئے شیروانی بھی خریدی۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

4 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

4 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

4 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

4 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

4 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

4 days ago