Categories: انٹرٹینمنٹ

ایک اور معروف اداکارہ نے عمران خان پر اپنی کتاب میں سنگین اور شرمناک الزام لگا دیئے

ایک اور معروف اداکارہ نے عمران خان پر اپنی کتاب میں سنگین اور شرمناک الزام لگا دیئے ہیں۔ ماضی کی معروف اور خوبرو اداکارہ حاجرہ خان نے کہا ہے کہ عمران خا ن نے میرا بھر پور طریقے سے غلط استعمال کیا۔ یوٹیوبر زنیرا ماہم  نے اپنی نئی ویڈیو میں اداکارہ حاجرہ خان کی کتاب اور ان کے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران کی گئی گفتگو کا حوالہ دیتا دیتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ حاجرہ خان نے پوڈ کاسٹ میں انکشاف کیا کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان  نے ان کا بھر پور طریقے سے غلط استعمال کیا اور جب عمران خان کو ڈر لگا کہ میں کچھ بول نہ دوں تو پھر مجھ پر پاکستان کی زمین تنگ کرتے ہوئے ملک سے بھی نکلوا دیا گیا۔ انہوں نے عمران خان کیلئے دجال کا لفظ بھی استعمال کیا۔

واضح رہے کہ حاجرہ خان کی کتاب “جہاں افیم اگتی ہے” 2014 میں امریکا میں شائع ہوئی تھی۔ یہ کتاب انگریزی میں شائع کی گئی اور ایمزون پر بیچی گئی لیکن حاجرہ خان کے مطابق ایموزن کی گائیڈ لائنز کی وجہ سے بہت سی باتیں اس کتاب میں سے نکال دی گئی تھیںلیکن اب وہ یہ کتاب پورے متن کے ساتھ پاکستان میں شائع کریں گی۔

اداکارہ حاجرہ نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میں 2009 میں ڈیبیو کیا۔ پوڈ کاسٹ اور کتاب میں بتایا گیا ہے کہ حاجرہ خان کا تعلق ایک کنزرویٹو فیملی سے تھا، لیکن پڑھی لکھی ہونے  کی وجہ سے فیملی کو ایکٹنگ پر راضی کر لیا۔ جب حاجرہ انڈسٹری میں آئی تو وہ بہت ہی جوان اور خوبصورت لڑکی تھی اور تبھی عمران خان نے ان کا غلط استعمال کیا اور دعویٰ کیا گیا کہ عمران خان نشے کے عادی تو ویسے ہی ہیں۔

حاجرہ خان نے کہا کہ 2024 میں جب کتاب شائع ہوئی اس وقت میں بہت ڈری بھی ہوئی تھی، مجھے اپنے والد کا بھی ڈر تھا، اس وقت وہ زندہ تھے، اگر انہیں پتا لگتا کہ میں اس طرح کی سیاہ زندگی گزار رہی ہوں تو میرے گھر والوں نے میرا جینا محال کر دینا تھا، اب میرے والد دنیا میں نہیں رہے تو میں نے فیصلہ کیا ہے جس طرح میں نے وہ کتاب حقیقت میں لکھی تھی ویسے ہی شائع کروں گی۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

5 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

5 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

5 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

5 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

5 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

5 days ago