Categories: انٹرٹینمنٹ

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا

وسیم بادامی کا ٹویٹر اکاونٹ ہیک کرلیا گیا۔ ہیکر نے ایک خاتون کی تصاویر شئیر کر کے دعویٰ کیا ہے کہ وسیم بادامی نے عورت سے شادی کر رکھی ہے اور انکا ایک بچہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے معروف اینکر پرسن وسیم بادامی کا ٹویٹر کاؤنٹ ہیک کرلیا گیا ہے۔ ہیکر نے سب سے پہلے ٹویٹ کیا اور کہا ایک سچ بول کر اکاؤنت واپس کردوں گا، وعدہ بادامی۔

اس کے بعد ہیکر نے سوالیہ ٹویٹ کیا کہ “میری بیوی اقراء کون ہے؟”۔ اور ساتھ ہی اگلی ٹویٹ میں ہیکر نے وسیم بادامی اور ایک خاتون کی تصویر شئیر کی اور لکھا کہ “میں نے ایک خراب کردار کی لڑکی کو سہارا دیا ہے”۔

اس کے بعد ہیکر نے مزید ٹویٹس بھی کیں۔ ہیکر نے بھگوڑے یوٹیوبر اور مفرور ملزم عادل راجہ کا حوالہ دے کر مزید تصاویر شئیر کیں اور لکھا کہ “مائرہ اور اقراء، عادل راجہ سچا ہے”۔ ہیکر نے ویڈیو ریلیز کرنے کا بھی اعلان کیا۔

اس کے بعد ہیکر نے مبینہ اقراء نے خاتون کی تصویر شئیر کی اور لکھا کہ ” شادی اور بچہ کبھی نہیں چھپتا۔ اقراء کا تو دو سال پہلے ہی علاج کردیا تھا”۔

ابھی تک وسیم بادامی کی جانب سے اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 hours ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 hours ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 hours ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 hours ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

4 hours ago