Categories: انٹرٹینمنٹ

احد رضا میر کا انتہائی مختصر لباس میں خواتین کیساتھ رقص

پاکستان کے نامور اداکار احد رضا میر کی بیرونِ ملک بغیر شرٹ پہنے اسٹیج پر ڈانس کرنے کی ویڈیو سامنے آنے پر اداکار فینز کی شدید تنقید کی زد میں آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکار احد رضا میر کی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سینٹاکلاز بنے ہوئے ہیں اور انہوں نے شرٹ نہین پہن رکھی۔ احد رضا میر سٹیج پر ایک ڈرامہ پرفارم کر رہے ہیں اور ان کے ساتھ سینٹا کلاز کے لباس میں غیرملکی خواتین بھی موجود ہیں اور احد رضا میر کواتین کے ہمراہ ڈانس کر رہے ہیں۔

ویڈیو سامنے آنے کے بعد پاکستانی عوام اور شائقین نے احد رضا میر کو شدید تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

احد رضا میر پاکستان کے نامور آرٹسٹ ہیں، جبکہ وہ کئی ہالی ووڈ فلموں اور سیزریز میں بھی کام کر چکے ہیں جبکہ احد برطانیہ اور امریکہ میں سٹیج پر بھی پرفارم کرتے ہیں۔ احد رضا میر کے فالوورز کی تعداد لاکھوں میں ہے اور ان کی بغیر شرٹ کے خواتین کے ساتھ ڈانس کی ویڈیوز پر ان کے فینز حیران رہ گئے ہیں اور انہوں نے احد رضا میر کو تنقید کا نشانہ بنانا شروع کردیا ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago