Categories: انٹرٹینمنٹ

اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی تصدیق ہوگئی

اداکارہ سجل علی اور احد رضا میر کی طلاق کی تصدیق ہوگئی۔ اداکارہ ریشم نے ایک پوڈ کاسٹ کے دوران شادی سے متعلق سوال پر کہا ہے کہ آج کل انڈسٹری میضں شادی کی عمر سال ڈیڑھ سال رہ گئی ہے اور اکثر شادیاں ٹوٹ جاتی ہیں جس پر انہیں افسوس ہے۔

ریشم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سجل علی سے مجھے بہت پیار ہے اور جس اسکی شادی ٹوٹی تو مجھے بہت دکھ ہوا۔ ریشم کا کہنا تھا کہ احد رضا میر اور سجل علی کی طلاق نے مجھے افسردہ کردیا۔ مزید گفتگو کرتے ہوئے ریشم کا کہنا تھا کہ اداکار عمران اشرف اور کرن اشفاق کی طلاق پر بھی انہیں بہت افسوس ہوا تھا۔

داکارہ نے کہا کہ شوبز انڈسٹری میں بھی 7 سے 8 شادیاں ٹوٹیں جن کا مجھے بہت دکھ ہوا ہے، کیونکہ میں اپنے ساتھی فنکاروں سے بہت پیار کرتی ہوں۔  شوبز میں یا اس سے باہر جو شادیاں ختم ہوئیں ان کا مجھے بہت دکھ ہے، وہ ٹوٹنی نہیں چاہیے تھیں۔

واضح رہے کہ احد رضا میر اور سجل علی 2020 میں رشتہ ازدواج میں مسلک ہوئے تھے اور اس جوڑی کو شوبز انڈسٹری میں بے حد پسند کیا جاتا تھا لیکن اب دونوں اداکاروں نے اپنی زندگی کے راستے جدا کر لیے ہیں۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 days ago