پاکستانیوں نے 2023 میں کس لڑکی کو سب سے زیادہ سرچ کیا؟

گوگل نے 2023 میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی لسٹ جاری کردی ہے۔ مختلف کیٹاگریز کی لسٹیں گوگل نے جاری کی ہیں اور ان میں سے ایک کیٹاگری پاکستان میں سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیات کی ہے۔ اس لسٹ میں پاکستانی وزیراعظم، اور کرکٹرز سے بھی اوپر نام ہے ٹک ٹاکرز کا۔ جی ہاں پاکستانیوں  نے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ دو لڑکیوں کو کیا ہے۔

گوگل کی جانب سے جاری کردہ فہرست کے مطابق پاکستانی عوام نے گوگل پر سب سے زیادہ سرچ کیا حریم شاہ کو۔

دوسرے نمبر پر پاکستانیوں نے سب سے زیادہ یوٹیوبر و ٹک ٹاکر علیزہ سحر کو سرچ کیا۔

پاکستانی عوام نے تیسرے نمبر پہ سب سے زیادہ سرچ کیا بالی ووڈ ایکٹر ٹائیگر شروف کو۔

چوتھے نمبر پر سرچ کیا گیا عبداللہ شفیق کو۔

پاکستانیوں کی جانب سے سب سے زیادہ سرچ کیے گئے افراد کی لسٹ میں پانچویں نمبر پر ہیں عثمان خان۔

چھٹے نمبر آتے ہین وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ۔

ساتوں نمبر ہے گلین میکویل کا۔

آٹھواں نمبر شبمن گل ہے۔

نواں نمبر ہے سعود شکیل کا۔

جبکہ دسواں نمبر ہے حسیب اللہ خان کا۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 weeks ago