Categories: انٹرٹینمنٹ

ہانیہ عامر اور بادشاہ کی ویڈیو کال کا سکرین شاٹ وائرل ہوگیا

ٰپاکستانی اداکارہ اور بھارتی گولوکار بادشاہ کی انسٹا گرام پر ویڈیو کال کا سکرین شاٹ واٰئرل ہو گیا۔ پاکستانی معروف اداکارہ ہانیہ عامر اور بھارتی گلوکار بادشاہ کی دوستی کے حوالے سے خوب باتیں ہو رہی ہیں۔ ہانیہ عامر کی تصاویر اور ویڈیوز  اکثر  وائرل ہوتی رہتی ہیں۔ جبکہ ریپر بادشاہ نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ کی سٹوری میں ہانیہ عامر کے ساتھ کی گئی ویڈیو کال کا سکرین شاٹ شیئر کیا۔

ویڈیو کال کے سکرین شاٹ میں ہانیہ عامر چہرے  پر ہاتھ رکھ کر  ہنس رہی ہیں اور بادشاہ بھی ہانیہ  کو دیکھ کر مُسکرا رہے ہیں۔بھارتی ریپر بادشاہ نے اپنی انسٹا سٹوری میں ہانیہ عامر کو ٹیگ کرتے ہوئے اُن سے سوال کیا  کہ “لطیفہ کیا تھا؟” اسی حوالے سے اس سے پہلے بھی ہانیہ عامر اور بادشاہ کی دبٰی میں  ایک ویڈیو  منظرِ عام پر آئی تھی  اس ویڈیو میں ہانیہ عامر اپنے چاہنے والوں کے ساتھ تصاویر لینے میں مصروف تھیں اور بادشاہ دور کھڑے ہانیہ کو دیکھ رہے تھے۔

واضح رہے کے پاکستان کی خوبصورت نوجوان اداکارہ اکثر ہی اپنے کاموں کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔ ہانیہ عامر اپنی دلکش اداؤں کی وجہ سے لوگوں کے دل  جیتتی رہتی ہیں۔ اس سے پہلے بھی ہانیہ عامر اور پاکستانی گولوکار عاصم اظہر کی دوستی کے سوشل میڈیا پر چرچے رہے ہیں۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

1 week ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

1 week ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

1 week ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

1 week ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

1 week ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

1 week ago