منگل, جولائی 1, 2025, 2:33 شام
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home انٹرٹینمنٹ

اب میری زندگی تپسیا اور سکون سے جڑی ہے”، ممتا کلکرنی کی کہانی

2012 میں وکی جیل سے باہر آئے تو میری محبت یا شادی کی خواہش ختم ہو چکی تھی۔"

in انٹرٹینمنٹ
0 0
اب میری زندگی تپسیا اور سکون سے جڑی ہے"، ممتا کلکرنی کی کہانی
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

اب میری زندگی تپسیا اور سکون سے جڑی ہے”، ممتا کلکرنی کی کہانی

ممبئی:بالی ووڈ کی سابقہ مشہور اداکارہ ممتا کلکرنی نے طویل عرصے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے فلم انڈسٹری میں دوبارہ قدم رکھنے کے امکان کو مسترد کر دیا۔

بھارت واپسی کے بعد دیے گئے انٹرویو میں ممتا کلکرنی نے واضح کیا، "میں بالی ووڈ کے لیے واپس نہیں آئی ہوں اور نہ ہی اداکارہ کے طور پر دوبارہ کام کرنے کا کوئی ارادہ رکھتی ہوں۔”

انہوں نے اپنے سابقہ ساتھی وکی گوسوامی اور ان کے ساتھ جڑے تنازعات پر بات کرتے ہوئے کہا، "اب میرا وکی گوسوامی سے کوئی تعلق نہیں ہے، اور میرا منشیات کی دنیا سے بھی کوئی تعلق نہیں۔ میں ان لوگوں سے کبھی نہیں ملی، ہاں، ماضی میں وکی سے میرا تعلق رہا، لیکن میرا روحانی سفر 1996 میں شروع ہو چکا تھا جب میرے گرو میری زندگی میں آئے۔”

اداکارہ نے مزید بتایا کہ وکی نے ان سے دبئی کی جیل سے رہائی کے دوران رابطہ کیا۔ ممتا کے مطابق، "ان سالوں میں، میں پوجا اور دھیان میں مصروف ہو چکی تھی، اور جب 2012 میں وکی جیل سے باہر آئے تو میری محبت یا شادی کی خواہش ختم ہو چکی تھی۔”

انہوں نے کہا کہ وکی کی رہائی کے باوجود وہ اپنی زندگی کے فیصلے لے چکی تھیں۔ تاہم، انہوں نے عزم کیا تھا کہ وکی کے جیل سے باہر آنے تک بھارت نہیں جائیں گی۔ وکی کینیا چلے گئے، جبکہ ممتا کمبھ کے میلے میں شرکت کے لیے 2012 میں بھارت آئیں اور پھر دوبارہ دبئی واپس چلی گئیں۔

ممتا کلکرنی نے بتایا کہ 2016 میں ان کی وکی سے آخری بار بات ہوئی تھی، اور تب سے ان کا کوئی تعلق نہیں ہے۔ 2016 سے لے کر 2024 تک وہ اپنے روحانی سفر پر مرکوز رہیں اور "تپسیا” میں وقت گزارا۔

یاد رہے کہ ممتا کلکرنی 2000 میں بھارت چھوڑ کر بیرون ملک منتقل ہو گئی تھیں۔ انہوں نے 2012 میں مختصر قیام کے لیے بھارت کا دورہ کیا تھا اور اب 2024 میں اپنی واپسی پر جذباتی نظر آئیں۔

ماضی میں ممتا کلکرنی نے سلمان خان اور شاہ رخ خان جیسے بڑے اداکاروں کے ساتھ فلمیں "کرن ارجن” اور "بازی” میں کام کیا تھا اور بے پناہ شہرت حاصل کی تھی۔

Tags: #MamtaKulkarni #BollywoodNews #SpiritualJourney #LifeAfterBollywood #MamtaReturnsToIndia #NoComebackToBollywood
Previous Post

50 فیصد کرپشن کا خاتمہ کر لیں تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں:خواجہ آصف

Next Post

جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025
انٹرٹینمنٹ

اداکار وشال نے شیفالی کے ساتھ ہونیوالی آخری چیٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کردیا

06/30/2025
انٹرٹینمنٹ

’سردار جی 3‘ بھارت میں ریلیز نہ ہونے سے مالی نقصان کا خدشہ، دلجیت دوسانجھ کی کھری کھری باتیں منظر عام پر

06/30/2025
انٹرٹینمنٹ

’کانٹا لگا‘ سے شہرت پانے والی بھارتی اداکارہ شیفالی جریوالہ چل بسیں۔

06/28/2025
انٹرٹینمنٹ

ویرات کوہلی کی ایک غلطی نے اونیت کور کی قسمت بدل دی

06/24/2025
انٹرٹینمنٹ

معروف ٹک ٹاکر منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار، تفتیش کے دوران اہم انکشافات

06/23/2025
Next Post
جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

جی ایچ کیو حملہ کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری منسوخ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

بگ باس میں پراسرار اموات کا سلسلہ: کیا یہ شو واقعی آسیب زدہ ہے؟

07/01/2025

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

07/01/2025

خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نئی ہلچل، عدالت کا ممبران کو حلف لینے سے روکنے کا حکم

07/01/2025

نئے مالی سال کا شاندار آغاز، اسٹاک مارکیٹ بلند ترین سطح پر، انڈیکس نے تمام ریکارڈ توڑ دیے

07/01/2025

سوات: متاثرہ فیملی نے دریا کے کنارے جس ہوٹل پر ناشتہ کیا اسے گرا دیا گیا

06/30/2025

صنم جاوید کو بڑا ریلیف، لاہور ہائیکورٹ نے ریاست مخالف مقدمے میں ضمانت منظور کر لی

06/30/2025

دسمبر 2024
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 1
2345678
9101112131415
16171819202122
23242526272829
3031  
« نومبر   جنوری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd