اتوار, جون 22, 2025, 2:09 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home صحت

دانتوں کا علاج یادداشت کو بہتر کرنے میں مددگار

دانتوں کی صحت کا یادداشت اور دیگر صحت کے مسائل سے براہ راست تعلق ہے

in صحت
0 0
دانتوں کا علاج یادداشت کو بہتر کرنے میں مددگار
Share on FacebookShare on TwitterShare on Whatsapp

دانتوں کا علاج یادداشت کو بہتر کرنے میں مددگار

ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ دانتوں کا علاج کروانے یا خراب دانتوں کو ٹھیک کرنے سے یادداشت بہتر ہو سکتی ہے۔

ماضی کی کئی تحقیقات نے دانتوں کی بیماریوں کو دل اور دماغ کی بیماریوں سے منسلک کیا ہے۔ ماہرین پہلے ہی یہ تجویز کر چکے ہیں کہ دانتوں کی بہتر صحت بہت سی طبی پیچیدگیوں سے بچنے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔

اب امریکی ماہرین نے چینی لوگوں پر کی جانے والی تحقیق میں یہ انکشاف کیا ہے کہ خاص طور پر بوڑھوں کو دانتوں کی صحت بہتر کرنے یا ان کا علاج کروانے سے یادداشت میں بہتری مل سکتی ہے۔

ایک طبی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق، امریکی ماہرین نے 28 ہزار کے قریب 65 سال یا اس سے زیادہ عمر کے چینی رضاکاروں کے ڈیٹا کا تجزیہ کیا۔ ان تمام افراد نے خراب دانتوں کے امپلانٹس اور مختلف پروسیجرز کروائے تھے۔

ماہرین نے ان رضاکاروں کی یادداشت کا جائزہ لیا اور پھر ان کی یادداشت کا موازنہ ان افراد سے کیا جنہوں نے کبھی بھی دانتوں کا علاج نہیں کروایا۔

نتائج سے پتہ چلا کہ جن بوڑھے افراد نے دانتوں کا علاج کیا تھا، ان کی یادداشت ان لوگوں کے مقابلے میں بہتر تھی جنہوں نے کبھی کسی دانت کا علاج نہیں کروایا۔

ماہرین کے مطابق، دانتوں کی صحت کا یادداشت اور دیگر صحت کے مسائل سے براہ راست تعلق ہے۔ صحت مند دانت اچھی صحت کی علامت ہیں۔ ماہرین نے اس بارے میں مزید تحقیق کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

Previous Post

ڈونلڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو امریکا کی 51ویں ریاست بنانے کی تجویز 

Next Post

حکومتی وزارتوں اور محکموں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا اعلان

مزیدخبریں

اہم خبریں

کراچی میں کانگو وائرس کا قہر جاری، 26 سالہ نوجوان زندگی کی بازی ہار گیا

06/19/2025
اہم خبریں

ملک بھر کے 34 اضلاع میں پولیو وائرس کی موجودگی، 47 ماحولیاتی نمونے مثبت

06/14/2025
اہم خبریں

قربانی کا گوشت زیادہ عرصے تک محفوظ نہ کریں: ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی

06/06/2025
اہم خبریں

آئس کریم میں چھپی خاموش قاتل چیز جو آپ کی آنتوں، معدے اور مجموعی صحت کو تباہ کر سکتی ہے

05/26/2025
اہم خبریں

پنجاب کے 315 دیہی مراکز صحت کو "مریم نواز ہسپتال” کا درجہ دے دیا گیا

04/10/2025
اہم خبریں

رات کو سونے سے قبل اسمارٹ فون استعمال کرتے ہیں؟ تو ضرور یہ جان لیں!

04/08/2025
Next Post
حکومتی وزارتوں اور محکموں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا اعلان

حکومتی وزارتوں اور محکموں میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد سرکاری آسامیاں ختم کرنے کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

اوکاڑہ میں 22 ویلر ٹرالر سے ٹکرا کر 2 موٹرسائیکل سوار جاں بحق، ایک شدید زخمی

06/21/2025

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

06/21/2025

تحریک انصاف کے اہم رہنما کی ضمانت منظور

06/21/2025

’’پاکستانی جرنیلوں نے کبھی نیشنل سیکیورٹی پر سمجھوتہ نہیں کیا‘‘: بھارتی دفاعی ماہر پراوین سوامی کا دبنگ اعتراف

06/21/2025

سندھ طاس معاہدہ کبھی بحال نہیں ہوگا، پاکستان کو ایک قطرہ بھی نہیں دیں گے: بھارتی وزیر داخلہ کا اشتعال انگیز اعلان

06/21/2025

قلات کے علاقے منگوچر میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 4 زخمی

06/21/2025

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd