Categories: پاکستان

بختاور بھٹو نے بالآخر اپنے بچے کا نام ظاہر کر دیا

دبئی(ویب ڈیسک) بختاور بھٹو زرداری نے بالآخر اپنے فالورز کو وہ خبر دے دی، جس کا وہ بے تابی سے انتظار کر رہے تھے یعنی اپنے نومولود بیٹے کا نام شئیر کردیا۔

“میر حاکم محمود چودھری ،” انہوں نے لکھا۔ “میرے مرحوم ماموں میر [میر مرتضیٰ بھٹو] اور میرے مرحوم دادا حاکم علی زرداری کے نام سے منسوب۔”

بختاور کی پوسٹ کے ساتھ ایک دعا بھی تھی۔

بختاور کے فالورز اس کے اور محمود چودھری کے بیٹے کے بارے میں تفصیلات پر نظر رکھے ہوئے تھے جب سے انہوں نے 11 اکتوبر کو اس کی پیدائش کا اعلان کیاتھا۔

بختاوربھٹو نے اپنی انسٹاگرام سٹوریز میں نوزائیدہ وارڈ سے ایک تصویر شیئر کی ، جس میں انہوں کے خیر خواہوں کو بتایا گیا کہ ان کا بچہ ٹھیک ہو رہا ہے۔ اس سے قیاس آرائی ہوئی کہ بختاور نے بچے کو دبئی میں جنم دیا ہے۔ بختاور نے میر حاکم سے محبت ظاہر کرنے پر سب کا شکریہ ادا کیا اور دعاؤں کی درخواست کی۔

بختاوربھٹو مرحوم سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی بیٹی ہے۔ ان کی شادی محمود چوہدری سے 29 جنوری 2021 کو بلاول ہاؤس میں ہوئی تھی۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago