Categories: پاکستان

قاسم علی شاہ نے استعفیٰ دیدیا

نامور موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ نے استعفیٰ دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین لاہور آرٹس کونسل قاسم علی شاہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی کے ساتھ ملاقات کی ہے۔ ملاقات کے دوران قاسم علی شاہ نے مطابق چیئرمین لاہور آرٹس کونسل کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔ قاسم علی شاہ کی جانب سے ذتی مصروفیات کی بنا کر عہدے سے استعفیٰ دیا ہے۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب سید محسن نقوی نے قاسم علی شاہ کو فن و ثقافت کے فروغ کے لئے خدمات جاری رکھنے کی پیشکش کی تاہم قسم علی شاہ نے معذرت کر لی، نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی نے قاسم علی شاہ کو  آرٹس کونسل کیلئے گراں قدر خدمات پر خراج تحسین  بھی پیش کیا۔ اس موقع پر نگران وزیراعلیٰ سیدمحسن نقوی نے کہا کہ قاسم علی شاہ نے مختصر دورانیے میں الحمراء کی درخشاں روایات کو آگے بڑھایا، فن و ثقافت اور ادب کے فروغ کے لئے قاسم علی شاہ کی خدمات قابل تحسین ہیں۔

اس پر قاسم علی شاہ نے کہا کہ نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی فن و ادب کے حقیقی قدردان ہیں اور انہوں نے فن و ادب کے فروغ کے لئے ہمیشہ حوصلہ افزائی اور رہنمائی کی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago