Categories: پاکستان

لاہور میں خاتون سے زیادتی کرنے والا جعلی پیر گرفتار

لاہور(ویب ڈیسک) پولیس کے مطابق، ایک شخص (جعلی پیر) منگل کو لاہور کے غازی آباد میں ایک خاتون کے ساتھ زیادتی کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

باغبانپور کی رہائشی خاتون نے اپنے شوہر کے ساتھ جھگڑے کے بعد مولوی کے پاس جانا شروع کر دیا۔ خاتون نے پولیس کو بتایا کہ “جب ہمارے جھگڑے معمول بننے لگے تو میں نے اس مولوی سے ملنے کا فیصلہ کیا جس کے بارے میں میرے پڑوسی نے مجھے بتایا تھا۔”

اس کی پہلی ملاقات پر، ملزم نے، جس کی شناخت عارف بابا کے نام سے کی گئی، نے اسے چھ تعویذات دیے اور اسے کہا کہ وہ مسلسل ہر روز اس کے پاس آتی رہے۔ “اگلی بار جب میں وہاں گئی تو عارف بابا نے خود کو مجھ پر دھکیل دیا اور میری عصمت دری کی۔ پیر نے مجھے دھمکی دی کہ اگر میں نے اس کے کہنے کے مطابق نہ کیا تو تعویذ کے اثرات برے ہو جائیں گے۔

پولیس نے خاتون کا طبی معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا اور عارف بابا کے خلاف تعزیرات پاکستان کی دفعہ 376 (ریپ کی سزا) کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔

ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ کیس کی مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 weeks ago