فواد چوہدری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

فواد چوہدری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا، رہنما استحکام پاکستان پارٹی فواد چوہدری کو اسلام آباد سے حراست میں لیا گیا۔ فواد چوہدری کے بھائی  بھائی فراز چوہدری نے بتایا ہے کہ کہ پولیس اہلکار اسلام آباد میں فواد چوہدری کے گھر آئے اورفواد چوہدری کو اپنے  ہمراہ لے گئے۔

فواد چوہدری کے  اہل خانہ کو کوئی معلومات فراہم نہیں کی گئیں کہ فواد چوہدری کو کہاں لے جایا گیا ہے اور کس کیس میں گرفتار کیا گیا ہے۔فواد چوہدری کی اہلیہ نے بھی انکی گرفتاری کی تصدیق کر د ی ہے۔ فواد چوہدری کی اہلیہ کا کہنا تھا  کہ اسلام آباد پولیس کے ہمراہ سادہ لباس میں ملبوس اہلکار بھی گھر آئے ، انہوں نے  ہمیں کچھ بھی نہیں بتایا گیا کہ کیوں گرفتار کر رہے ہیں اور  نہ ہی ہمیں کوئی وارنٹ دکھائے گئے۔

یاد رہے کہ فواد چوہدری کو اس سے قبل بھی گرفتار کیا گیا تھا جب وہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تھے، ضمانت کے بعد فواد چوہدری نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی تھی تاہم دوبارہ فواد چوہدری استحکام پاکستان پارٹی کے جلسے یا اجلاس میں نظر نہیں آئے ۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago