ٹی ایل پی کے سربراہ سعد رضوی جیل سے رہا: پارٹی ترجمان

لاہور(ویب ڈیسک) تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ سعد رضوی جیل سے رہا ہو کر رحمت اللعالمین مسجد پہنچ گئے، پارٹی کے ترجمان کا ایسا کہنا ہے۔

سعد رضوی کو اپریل میں ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر پارٹی کی جانب سے ملک گیر احتجاج کے اعلان کے فوراً بعد حراست میں لیا گیا تھا۔

ٹی ایل پی کے سربراہ کو ان کی نظر بندی کے لیے سپریم کورٹ کے فیڈرل ریویو بورڈ میں دائر کیا گیا ایک ریفرنس واپس لینے کے بعد رہا کیا گیا ہے۔

حکومت نے گزشتہ ماہ ٹی ایل پی کے پرتشدد مظاہروں کے بعد پارٹی کے ساتھ ایک خفیہ معاہدہ کیا تھا جس کے بعد تنظیم کا نام فرسٹ شیڈول سے اور رضوی کا نام فورتھ شیڈول سے نکال دیا گیا تھا۔

محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے گزشتہ ہفتے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا جس میں سعد رضوی کا نام انسداد دہشت گردی ایکٹ 1997 کے فورتھ شیڈول کی فہرست سے نکال دیا گیا تھا۔

حکومت نے پارٹی کے سینکڑوں کارکنوں کو بھی اس معاہدے کے مطابق رہا کیا جو اس نے ٹی ایل پی کے ساتھ کیا تھا۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago