نوازشریف کا مری سے الیکشن لڑنے کا امکان

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں نوازشریف کا مری کے حلقے سے الیکشن لڑنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ ن لیگ کے قائد میاں نوازشریف سے مری و ملحقہ علاقوں کے مقامی قائدین نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات ممیں مقامی قیادت نے میاں نوازشریف کو پارٹی میں اختلافات  بارے آگاہ کیا ہے۔ ن لیگی ذرائع کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ شاہد خاقان عباسی کے انتخابات میں حصہ نہ لینے کے امکانات کے بعد  امیدواروں کی دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ شاہد خاقا عباسی کے بیٹے بھی مری سے مسلم لیگ ن کی ٹکٹ کے خواہشمند ہیں، پارٹی کے سابق سیکرٹری جنرل راجہ اشفاق سرور کے اہلخانہ نے بھی مری سے الیکشن لڑنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔

مری کی نشست پر امیدواروں کی زیادہ تعداد کی وجہ سے پاکستان مسلم لیگ ن پارٹی میں اختلافات واضح نظر آ رہے ہیں۔ جس پر مقامی قیادت نے میاں نوازشریف کو خود مری سے انتخابی میدان میں اترنے کی دعوت دیدی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

5 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

5 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

5 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

5 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

5 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

5 days ago