شریف خاندان کے لیے ایک نیا مسئلہ کھڑا ہو گیا

لاہور(ویب ڈیسک) شریف خاندان کو الاٹ کی گئی سرکاری زمینوں کا ریکارڈ طلب کرنے کے معاملے میں بورڈ آف ریونیو پنجاب نے صوبے بھر کے تمام ڈپٹی کمشنرز سے زمینوں کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔

بورڈ آف ریونیو پنجاب نے تمام ڈپٹی کمشنرز کو شریف خاندان کی الاٹمنٹ اراضی کا ریکارڈ 26 نومبر تک فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔ خط میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف کو کتنی زمین الاٹ کی گئی اس کا مکمل ریکارڈ فراہم کیا جائے۔ میاں نواز شریف، میاں شہباز شریف کا ریکارڈ دیا جائے کہ کالونی سکیم کے تحت 1985 سے 2002 تک انہیں کتنی زمین الاٹ کی گئی۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago