Categories: پاکستان

کمشنر لاہور کی ‘ماسک مہم’ امریکہ میں بھی زیر بحث

لاہور(ویب ڈیسک) کمشنر لاہور کی شہریوں کو ماسک فراہم کرنے کی مہم کی مقبولیت میں اضافہ، کمشنر لاہور ڈویژن کیپٹن (ر) محمد عثمان کی لاہور وئیر ماسک مہم امریکہ میں بھی زیر بحث رہی، امریکی فرم نے کمشنر لاہور کو 30 ملین فیس ماسک تحفے میں دیئے ہیں۔

امریکہ نے 3 کروڑ ماسک کی کھیپ لاہور بھجوائی ہے۔ امریکی کمپنی کی جانب سے پاکستان کو لاکھوں فیس ماسک عطیہ کیے گئےہیں۔ لاہور کارگو کمپنی اور کمشنر آفس کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ فیس ماسک کی مفت شپمنٹ کراچی سے لاہور تک پہنچائی جائے گی۔

فیس ماسک کی کھیپ اگلے ہفتے لاہور پہنچے گی۔ لاہور کے آلودہ ترین علاقوں میں سرکاری کیمپ لگا کر فیس ماسک تقسیم کیے جائیں گے۔ شہری اسے مفت میں حاصل کر سکتے ہیں۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

4 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

4 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

4 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

4 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

4 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

4 days ago