راولپنڈی گیس پائپ لائن میں دھماکہ

پاکستان کے شہر راولپنڈی میں گیس پائپ لائن میں دھماکہ ہو گیا ۔ دھماکے  کے بعد آگ بھڑک اٹھی جس نے پاس سے گزرنے والی آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور  عمارتوں اور گھر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ذرائع کے مطابق یہ حادثہ راولپنڈی کے علاقے دھمیال میں گیس پائپ لائن  میں جوڑیاں کے مقام  پیش آیا ہے۔ دھماکہ ہونے کے باعث آگ بھڑک اٹھی ،موقع پر موجود لوگوں کا کہنا ہے  کہ سپلائی لائن میں دھماکے کی وجہ سے  لگنے والی آگ نے متعدد گھروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا تھا۔  جبکہ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ نے گیس لائن، آئل ریفائنری کی سپلائی لائن اور ایک گھر کو لپیٹ میں لے لیا تھا۔

ریسکیو حکام نے بتایا ہے کہ  جاٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں، تین فائر ٹینڈرز سمیت چھہ  ایمرجنسی گاڑیاں آپریشن میں مصروف ہیں،انہوں نے مزید  بتایا ہے کہ فائر ٹینڈرز بھی حادثہ  کی جگہ  پر روانہ کر دیے گئے ہیں۔ریسکیو حکام کے مطابق  اس حادثہ کی وجہ سے آگ لگنے کے واقعے میں نزدیکی  مکانات  اور عمارتوں کو خالی کروا لیا گیا ہے اور آگ بجھانے کی کوشش مکمل طور پر جاری ہے۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

1 week ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

1 week ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

1 week ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

1 week ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

1 week ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

1 week ago