Categories: پاکستان

سپریم کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں تفصیلی فیصلے پر آئی پی پی کا رد عمل

سپریم کورٹ کے پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں تفصیلی فیصلے پر آئی پی پی کا رد عمل سامنے آگیا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پارلیمان کی بالا دستی کو حقیقی معنوں میں امر کر دیا ہے۔  ماسٹر آف روسٹر کی اصطلاح کو دفن کر کے سپریم کورٹ نے جمہوریت کو فروغ دیا ہے۔

رہنما آئی پی پی نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے پارلیمان کا وقار اور تشخص بحال ہوا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے اس فیصلے سے بزنس آف دی ہاوس کو تقویت ملی ہے۔ پارلیمنٹ کے آئین سازی کے حق کو تسلیم کر کے کھویا ہوا مقام واپس دلایا گیا ہے۔ یصلے کے دور رس نتائج ہوں گے، ملک میں پارلمنٹ کی فیصلہ سازی کو نظر انداز نہ کیا جا سکتا ہے۔ استحکام پاکستان پارٹی سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتی ہے۔

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ آئی پی پی ایک جمہوریت پسند پارٹی ہے جو پارلیمنٹ کے تقدس کا احترام کرتی ہے۔  اس فیصلے کے آئندہ ہونے والے عام انتخابات میں براہ راست اور مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔  جمہوری طرز عمل اپنا کر ہی ہم اپنی کھوئی ہوئے ساکھ اور ترقی کی منزل پا سکتے ہیں۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

1 day ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

1 day ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

1 day ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

1 day ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

1 day ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

1 day ago