Categories: پاکستانصحت

صوبہ بھر میں 5 لاکھ سے زیادہ ملیریا کیسز رپورٹ ہوئے

موسمیاتی تبدیلیوں اور بہت ساری دوسری وجوہات کی بنیاد  ملک بھر میں کئی امراض  کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ جبکہ بہت سارے امراض جان لیوا بھی ثابت ہوئے۔ اسی کے پیش نظر صوبہ  سندھ میں مختلف بیماریوں کی وجہ سے ہونے والی اموات کے اعداد و شماری جاری کر دیئے گئے ہیں۔ جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق صوبےمیں رواں سال ملیریا کے 5 لاکھ 59 ہزار 515 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

محکمہ صحت سندھ کی جانب سے جاری کردہ  اعداد و شمار کے مطابق رواں سال ملیریا کے 5 لاکھ 59 ہزار 515 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، رپورٹ ہونے والے کیسز میں سے 2 افراد کی اموات ریکارڈ ہوئیں ہیں۔2023  میں ڈینگی کے 2 ہزار 852 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جن میں سے  کسی بھی مریض کی موت رپورٹ نہیں ہوئی۔ نیگلیریا کے صوبے میں 12 کیسز میں سے 11 اموات رپورٹ ہوئیں ہیں، تاہم ایک شخص صحتیات ہوا۔

سال 2023 میں کانگو وائرس کے 5 مریضوں میں سے 2 کی ہلاکت ہوئی، جبکہ 2022 میں ملیریا کے 4 لاکھ17 ہزار 213 کیسز میں 24 اموات ہوئیں تھیں۔2022 میں ہی ڈینگی کے 23 ہزار 274 کیسز میں 64 اموات ریکارڈ ہوئیں تھیں۔ 2022 میں نیگلیریا سے7 اموات ریکارڈ ہوئیں اور سی سی ایچ ایف کانگو وائرس سے 2022 میں 8 کیسز میں سے7 ہلاکتیں بھی  ہوئی تھیں۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago