سپریم کورٹ کی جمعہ کو بڑے فیصلے سنانے کی روایت برقرار

31 جولائی 2009 جمعہ کے دن سپریم کورٹ نے مشرف کے مارشل لاء کو غیر آئینی قرار دیا تھا

سپریم کورٹ کی جمعہ کو بڑے فیصلے سنانے کی روایت برقرار

سپریم کورٹ آف پاکستان نے آج جمعہ کے روز بڑے فیصلے کی روایت برقرار رکھتے ہوئے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کا حکم دیا۔

جمعہ کے دن سپریم کورٹ نے جو بڑے بڑے فیصلے دئیے ان کی تفصیل درج ذیل ہے۔

12 جولائی 2024ء بروز جمعہ کو سپریم کورٹ آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ اور الیکشن کمیشن آف پاکستان کے حکم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے مخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کو دینے کا حکم جاری کیا۔

سپریم کورٹ نے 9 سماعتوں کے بعد سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا جو آج (12 جولائی 2024ء) کو 5-8 کے تناسب سے سنایا گیا۔

(1) 31 جولائی 2009 جمعہ کے دن سپریم کورٹ نے مشرف کے مارشل لاء کو غیر آئینی قرار دیا تھا

(2) 28 جولائی 2017ء بروز جمعہ کو پاناما کیس میں نواز شریف کو نااہل قرار دیا گیا تھا۔

(3) 15 دسمبر 2017ء کو جمعہ کے دن جہانگیر ترین کو سپریم کورٹ کی جانب سے نااہل قرار دیا گیا تھا

(4) 6 جولائی 2018ء کو نواز شریف اور مریم نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں سزا سنائی گئی تئی

web

Recent Posts

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

5 دن ago

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…

5 دن ago

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…

5 دن ago

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…

5 دن ago

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…

5 دن ago