Categories: پاکستان

تحریک انصاف پرپابندی کیلئے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےقائدین کے بیٹھک

پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن شامل تھے

تحریک انصاف پرپابندی کیلئے ن لیگ اورپیپلزپارٹی کےقائدین کے بیٹھک

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، جس میں تحریک انصاف پر پابندی کے معاملے پر بھی مشاورت کی گئی۔

پاکستان مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات کا اہم دور ایوان صدر میں ہوا، مذاکرات کے لیے مسلم لیگ ن کا وفد ایوان صدر پہنچا۔حکومتی وفد نے ایوان صدر میں پیپلز پارٹی سے ملاقات کی مسلم لیگ ن کے وفد میں اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیر قانون اور رانا ثناءاللہ ملاقات میں شامل تھے اٹارنی جنرل اور دیگر بھی ملاقات میں موجود تھے۔پیپلز پارٹی کے وفد میں شیری رحمان، راجہ پرویز اشرف، ندیم افضل چن شامل تھے۔

web

Recent Posts

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…

5 دن ago

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…

5 دن ago

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…

5 دن ago

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…

5 دن ago

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…

5 دن ago