سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا پیر کو پمز اسپتال میں ہی اجلاس کرنے کا فیصلہ

کراچی: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کا اجلاس پیر کو پمز اسپتال میں ہوگا

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صحت نے پیر کو پمز اسپتال میں ہی اجلاس منعقد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

کمیٹی کے چیئرمین عامر چشتی نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پمز اسپتال کے دورے کے بعد قائمہ کمیٹی کا اجلاس بھی وہیں منعقد کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ پیر تک تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ بھی موصول ہوجائے گی، جس کا اجلاس کے دوران تفصیلی جائزہ لیا جائے گا۔

عامر چشتی کے مطابق اجلاس میں پی ٹی آئی کے سینیٹرز کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

web

Recent Posts

لاہور میں آوارہ کتے کا میو اسپتال کے ڈاکٹر پر حملہ، ٹانگ پر 2 زخم

  لاہور کے اقبال ٹاؤن میں آوارہ کتے نے حملہ کرکے میو اسپتال کے ڈاکٹر نعمان کو زخمی کردیا۔ ترجمان…

5 دن ago

آزاد کشمیر پولیس کا کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کی گرفتاری کا دعویٰ

  آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کوٹلی میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 8 مسلح کارندوں کو گرفتار…

5 دن ago

سندھ طاس معاہدہ یکطرفہ طور پر معطل یا غیر مؤثر نہیں کیا جا سکتا، صدر مملکت

  صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کو یکطرفہ طور پر معطل یا غیر…

5 دن ago

ایشین گیمز 2026: شوٹر جی ایم بشیر نے پاکستان کے لیے ایک اور کانسی کا تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے شوٹر جی ایم بشیر نے ایشین گیمز 2026 کے شوٹنگ مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے…

2 ہفتے ago

واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ کے لیے نئے حفاظتی فیچرز متعارف کرا دیے

  واٹس ایپ نے کم عمر صارفین کے تحفظ اور انہیں عمر کے مطابق محفوظ تجربہ فراہم کرنے کے لیے…

2 ہفتے ago