اہم خبریں بلوچستان کے ضلع آواران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ 09/17/2026
اہم خبریں انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ اسلام آباد کے حوالے سے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس ہوا، جس میں انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے سکیورٹی نمائندگان کو فول پروف سکیورٹی پلان پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ 09/17/2026
اہم خبریں نجیہہ علوی انجری کے باعث ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ سے باہر ہوگئیں، ان کی جگہ صدف شمس کو پاکستان ویمنز ایشیا کپ اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ 09/17/2026
اہم خبریں سیالکوٹ بزنس کمیونٹی کی نجی ایئر لائن ایئر سیال 12 طیاروں کے بیڑے کے ساتھ پاکستان کی دوسری بڑی ایئر لائن بن گئی۔ 09/17/2026
اہم خبریں خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لمپی اسکن کی وبا سے سیکڑوں مویشی متاثر،کئی ہلاک ہوگئے 09/16/2026
اہم خبریں خطرناک عمارتوں میں بچوں کو بیٹھانے کی اجازت نہیں، 17 پیف پارٹنر سکولوں کی رجسٹریشن منسوخ 09/16/2026
اہم خبریں مہنگائی کے ستائے شہریوں پر ایک اور وار، مرغی اور انڈوں کی من مانی قیمتوں پر فروخت 09/16/2026
اہم خبریں محفوظ بسنت :ٹریفک پولیس کا پلان تیار، 23 لاکھ بائیکرز کو سیفٹی راڈز فراہم کرنے کا فیصلہ 09/16/2026
اہم خبریں سٹی ٹریفک پولیس کو ٹریفک مینجمنٹ کیلئے دی جانیوالی پی ایچ پی کی نفری واپس بھجوانے کا حکم 09/16/2026
کراچی: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مہنگائی کو سنگل ڈیجٹ میں لایا گیا تھا، تاہم ایران اور امریکا کے درمیان جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافہ ہوا۔ 10/01/2026