Categories: کھیل

شاداب کیساتھ 6 سے 7 ماہ تعلقات رہے، ٹک ٹاکرکے حیران کن انکشافات

مجھے صرف ان کی وجہ سے کرکٹ اچھی لگتی تھی، میں ان کی اتنی بڑی مداح تھی

شاداب کیساتھ 6 سے 7 ماہ تعلقات رہے، ٹک ٹاکرکے حیران کن انکشافات

لاہور:پاکستانی ٹِک ٹاکر شاہ تاج نے ایک مرتبہ پھر دعویٰ کیا ہے کہ پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان 6 سے 7 ماہ تک انکے ساتھ تعلقات میں رہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں متھیرا کو دیے گئے انٹرویو میں معروف ٹِک ٹاکر شاہ تاج شرکت کی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں وہ شاداب خان کیساتھ دوستی کا اعتراف کرتی نظر آرہی ہیں۔
شاہ تاج نے بتایا کہ وہ شاداب خان پر فدا تھی وہ میرا کرش تھے اور یہ بات شاداب بھی جانتے تھے، مجھے صرف ان کی وجہ سے کرکٹ اچھی لگتی تھی، میں ان کی اتنی بڑی مداح تھی کہ صرف ان کی خاطر کرکٹ میچز دیکھنے لاہور تک گئی تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ میں انتہا کی حد تک شاداب خان کو چاہتی تھیں لیکن جب انہوں نے شادی کرلی تو میرا دل ٹوٹ گیا۔
ٹِک ٹاکر نے دعویٰ کیا کہ ہم نے واٹس ایپ کے ساتھ ساتھ انسٹاگرام پر بھی تقریباً 6 سے 7 ماہ تک بات کی، میرے شاداب خان کے درمیان باضابطہ طور پر بات چیت ہوتی تھی، ہم دونوں کے درمیان اچھے روابط تھے لیکن اس باوجود آل راؤنڈر نے مجھے شادی سے متعلق آگاہ نہیں کیا تھا۔

 

web

Recent Posts

ایپل کی جانب سے آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 کو 2027 میں متعارف کرانے کا امکان

  ایپل نے رواں سال اسٹینڈرڈ آئی فون 18 اور آئی فون ایئر 2 متعارف نہیں کرائے، تاہم نئی لیک…

9 منٹس ago

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی

ملتان: 15 سالہ وسیم عباس کی کار سے کچلے جانے کے بعد غیر رجسٹرڈ یتیم خانے کے خلاف کارروائی ملتان…

11 منٹس ago

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع

کراچی: ایچ آئی وی سے متاثرہ 157 بچوں کی ماؤں کو ماہانہ 40 ہزار روپے امداد دینے کا عمل شروع…

1 گھنٹہ ago

اسلام آباد: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فورسز کے ساتھ نہ کھڑے ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے گی

اسلام آباد: رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ فورسز کے ساتھ نہ کھڑے ہونے والی سیاسی جماعت مائنس ہوجائے…

1 گھنٹہ ago

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 20 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن آف پاکستان…

23 گھنٹے ago

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی ڈیڈ لائن میں ایک ماہ کی توسیع

سعودی عرب جانے والے مسافروں کے لیے لازمی ویکسی نیشن کی ڈیڈ لائن میں ایک ماہ کی توسیع کراچی ایئرپورٹ…

23 گھنٹے ago