وہاب ریاض ایک عہدے سے فارغ ایک عہدہ خطرے میں قومی ٹیم کی ٹی 20 ورلڈ میں ناقص پرفارمنس،عبدالرزاق اور وہاب ریاض عہدے سے فارغ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔ ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سلیکشن معاملات میں دونوں سابق کرکٹرز شامل نہیں ہونگے۔ فی الحال محمد یوسف اور اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے۔ عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی جگہ اب نئے سلیکٹرز منتخب کئے جائیں گے۔وہاب ریاض قومی ٹیم کے ساتھ بطور سینئر منیجر بھی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے،ان کو اس عہدے سے بھی فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔ ان کی جگہ کسی سینئر کرکٹر یا بیوروکریٹ کو قومی ٹیم کا نیا منیجر بنایا جا سکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں سلیکشن کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کے ساتھ ٹیم انتظامیہ میں بھی کچھ اہم تبدیلیاں بھی ہو سکتی ہیں۔
وہاب ریاض ایک عہدے سے فارغ ایک عہدہ خطرے میں
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے سلیکٹرز وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو عہدوں سے ہٹا دیا گیا ۔ ذرائع ذرائع کا کہنا ہے کہ آئندہ سلیکشن معاملات میں دونوں سابق کرکٹرز شامل نہیں ہونگے۔ فی الحال محمد یوسف اور اسد شفیق بطور سلیکٹر کام جاری رکھیں گے۔
عبدالرزاق اور وہاب ریاض کی جگہ اب نئے سلیکٹرز منتخب کئے جائیں گے۔وہاب ریاض قومی ٹیم کے ساتھ بطور سینئر منیجر بھی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے،ان کو اس عہدے سے بھی فارغ کئے جانے کا امکان ہے۔ ان کی جگہ کسی سینئر کرکٹر یا بیوروکریٹ کو قومی ٹیم کا نیا منیجر بنایا جا سکتا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئندہ چند دنوں میں سلیکشن کمیٹی کی ازسرنو تشکیل کے ساتھ ٹیم انتظامیہ میں بھی کچھ اہم تبدیلیاں بھی ہو سکتی ہیں۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس راحیل کامران شیخ 7 مئی 2021…
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں طلبہ کیلئے ماہانہ 3 ہزار روپے قسط پر ای بائیک دینے کی تجویز…
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے استعفے سے قبل اپنا آخری فیصلہ جاری کردیا، فیصلہ سگریٹ، پان اور…
لاہور: این سی سی آئی اے نے اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے اور دھمکیاں دینے کے کیس میں (ن)…
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں نے پاک افغان سرحد…
این سی سی آئی اے کے مطابق نئے ڈیجیٹل شواہد کی بنیاد پر اداکارہ مومنہ اقبال اور ایم پی اے…