منگل, اگست 25, 2026, 7:59 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home کھیل

ٹیم میں بڑی تبدیلی۔ حارث رؤف کا متبادل کون ؟

in کھیل
0 0

لاہور (اسپورٹس ڈیسک) – پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف سہ ملکی سیریز میں نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہو گئے تھے، جس کے باعث انہیں سیریز کے بقیہ میچز سے باہر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عاکف جاوید کو حارث رؤف کی جگہ  اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔ عاکف جاوید بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر ہیں اور اپنی رفتار اور سوئنگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ انہیں ٹرائی نیشن سیریز کے بقیہ میچز کے لیے پاکستانی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔حارث رؤف کی انجری کی نوعیت کے بارے میں مزید تفصیلات جلد سامنے آئیں گی۔

Previous Post

پتوکی: مسجد کے گلّے سے چوری کی کوشش، کرنٹ لگنے سے نشئی ہلاک

Next Post

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

رونالڈو نے شاہانہ تقریب کے بجائے گھر کے ڈرائنگ روم میں شادی کیوں کی؟ تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

08/17/2026
اہم خبریں

’شاید یہ میرا آخری سال ہو‘ رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا عندیہ دے دیا

08/17/2026
اہم خبریں

ڈارون ٹیسٹ: تنزید حسن کی سنچری، بنگلادیش کی آسٹریلیا کیخلاف پوزیشن مضبوط

08/14/2026
اہم خبریں

کینیڈین اوپن: ایگا شواتک نے ایلینا ریباکینا کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

08/14/2026
اہم خبریں

فیفا کے صدر کو بڑا دھچکا، آئرلینڈ فٹبال ایسوسی ایشن نے حمایت واپس لے لی

08/14/2026
اہم خبریں

نگہت شاہ کی ریٹائرمنٹ اور تقرری، جامعہ نے دو الگ الگ نوٹیفکیشن جاری کردیے

08/13/2026
Next Post

اراکین پارلیمنٹ کی تنخواہوں اور الاؤنسز میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

آزاد کشمیر کی وادی نیلم سے 3 افراد کی لاشیں برآمد

08/24/2026

عمران کا علیمہ کو سخت پیغام؟ بیرسٹر گوہر نے شیر افضل کے دعوے کی تردید کر دی

08/24/2026

عمران کی اسپتال منتقلی کا معاملہ: جنہوں نے بھی توہین عدالت کی انہیں سزا دی جائے: بیرسٹر گوہر

08/24/2026

آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی میں مخصوص نشستوں کیلئے پولنگ، ن لیگ نے 8 میں سے 6 جیت لیں

08/24/2026

وزارت اطلاعات نے خواجہ آصف کی سوشل میڈیا پر زیر گردش ویڈیو کو ’جعلی اور اے آئی‘ قرار دیدیا

08/24/2026

فیلڈ مارشل عاصم منیر اہم دورے پر ایران روانہ

08/24/2026

فروری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
2425262728  
« جنوری   مارچ »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd