اتوار, ستمبر 6, 2026, 6:38 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پی ایس ایل 10 ری پلیسمنٹ ڈرافٹ: فرنچائزز نے نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا

in اہم خبریں, کھیل
0 0

اسلام آباد: پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے ری پلیسمنٹ ڈرافٹ کا انعقاد ورچوئل سیشن کے ذریعے کیا گیا، جس میں مختلف فرنچائزز نے عدم دستیاب کھلاڑیوں کی جگہ نئے کرکٹرز کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی نے ڈائمنڈ کیٹیگری میں کاربن بوش کی جگہ جارج لینڈے کو منتخب کیا، جبکہ گولڈ کیٹیگری میں ناہید رانا کی جگہ کو خالی رکھا گیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے جنوبی افریقی بیٹر رسی وین ڈر ڈوسن کی عدم دستیابی کے باعث آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر الیکس کیری کو اسکواڈ میں شامل کرلیا۔ کراچی کنگز نے سلور کیٹیگری میں بنگلہ دیشی اوپنر لٹن داس کو ٹیم میں شامل کیا، جبکہ کین ولیمسن کی جگہ کو فی الحال ریزرو رکھا گیا ہے۔  دوسری جانب، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے مارک چیپمین کی جگہ کو ریزرو کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 10 کا آغاز 11 اپریل سے ہوگا اور ٹورنامنٹ کے تمام میچز کراچی، لاہور، ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔ فائنل 18 مئی کو شیڈول ہے۔

Previous Post

وفاقی وزارت داخلہ کا خیبرپختونخوا حکومت سے افغان طلبہ کا ریکارڈ طلب

Next Post

معمول سے کم بارشیں: تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی کمی، خشک سالی کا خطرہ

مزیدخبریں

اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026
اہم خبریں

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026
اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026
اہم خبریں

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026
انٹرٹینمنٹ

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026
Next Post

معمول سے کم بارشیں: تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی کمی، خشک سالی کا خطرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے جج کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

09/03/2026

الیکٹرک بائیک اسکیم: مریم نواز نے طلبہ سے ڈاؤن پے منٹ کی وصولی روک دی

09/03/2026

لاہور ہائیکورٹ نے تمباکو اور پان کی تشہیر کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

09/03/2026

مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا کیس: ثاقب چدھڑ اور اہلیہ سے متعلق رپورٹ پیش

09/03/2026

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے پاک افغان سرحد کے قریب دہشتگردوں کی ملک میں داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے بھارتی سرپرستی یافتہ 15 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔

09/03/2026

ہراسانی کیس: این سی سی آئی اے نے مومنہ اقبال اور ثاقب چدھڑکو دوبارہ نوٹسز جاری کردیے

09/03/2026

مارچ 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12
3456789
10111213141516
17181920212223
24252627282930
31  
« فروری   اپریل »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist