منگل, ستمبر 22, 2026, 1:04 صبح
MykNewsTv
MykRealEstate
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم
No Result
View All Result
MykNewsTv
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب

پاکستان میں 6 سیاروں کی قطار دیکھنے کا موقع، بہترین وقت معلوم کریں

اگر آپ ایک ساتھ 6 سیارے دیکھنا چاہتے ہیں تو غروب آفتاب کے بعد آسمان پر نظر ڈالیں۔

in دلچسپ و عجیب
0 0
پاکستان میں 6 سیاروں کی قطار دیکھنے کا موقع، بہترین وقت معلوم کریں

پاکستان میں 6 سیاروں کی قطار دیکھنے کا موقع، بہترین وقت معلوم کریں

ان دنوں ہمارے نظام شمسی کے 6 سیارے ایک قطار میں نظر آ رہے ہیں، جسے "پلانیٹ پریڈ” کہا جاتا ہے۔

ماہر فلکیات ڈاکٹر جاوید اقبال کے مطابق، 22 جنوری کو غروب آفتاب کے بعد پاکستان میں 6 سیاروں کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ انسٹیٹیوٹ آف اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی میں بھی ان سیاروں کو دیکھنے کے انتظامات کیے گئے ہیں۔

زہرہ، مشتری، مریخ، اور زحل کو بغیر دوربین کے آسانی سے دیکھا جا سکتا ہے، جبکہ نیپچون اور یورینس کو دیکھنے کے لیے دوربین کی ضرورت ہوگی۔

ڈاکٹر جاوید کا کہنا ہے کہ یہ خاص نظارہ فروری کے دوسرے ہفتے تک جاری رہے گا، اور 25 جنوری کو یہ دیکھنے کا بہترین دن ہوگا۔

اگرچہ سیاروں کی اس طرح کی قطار غیرمعمولی نہیں ہے، لیکن ایک ساتھ اتنے سیارے دیکھنے کا موقع ہر سال نہیں ملتا، اس لیے یہ ایک یادگار نظارہ ہے۔

اس نظارے کو دیکھنے کا بہترین وقت سورج غروب ہونے کے 45 منٹ بعد ہے۔ زہرہ اور زحل جنوب مغرب میں، مشتری جنوب مشرق میں، اور مریخ مشرقی آسمان پر جگمگاتے نظر آئیں گے۔

Previous Post

اوورسیز پاکستانی ووٹنگ کیس کا فیصلہ آئندہ انتخابات سے پہلے سنا دیا جائے گا،آئینی بنچ سپریم کورٹ

Next Post

کمیشن نہ بنا تو مذاکرات بھی نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

مزیدخبریں

انٹرٹینمنٹ

مکہ دفاعی معاہدے کے تحت ترکیہ، سعودی عرب اور پاکستان مشترکہ فوجی، بحری اور فضائی مشقیں کریں گے: ترک وزارت دفاع

08/14/2026
اہم خبریں

پاکستان تاقیامت ہے اور رہے گا، کسی کا باپ پاکستان کو نہیں توڑ سکتا: وزیراعلیٰ بلوچستان

08/14/2026
اہم خبریں

جھیل میں 5 گھنٹے سے ’لاش‘ تیرنے کی اطلاع پر پولیس پہنچی تو شخص اچانک زندہ ہو گیا

08/14/2026
اہم خبریں

ملتان میں ایک دن میں 37 پروازوں کا نیا ریکارڈ بن گیا

08/13/2026
اہم خبریں

رواں سال کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

08/12/2026
اہم خبریں

ایسا انوکھا روبوٹ جو اڑنے اور تیرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

08/06/2026
Next Post
کمیشن نہ بنا تو مذاکرات بھی نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

کمیشن نہ بنا تو مذاکرات بھی نہیں ہوں گے، پی ٹی آئی کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ ترین

کوہاٹ میں پولیس لائنز کے قریب نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکے کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے۔

09/18/2026

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 27 ستمبر کو ہونے والے پی ٹی آئی لانگ مارچ کے خلاف درخواست پر 37 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔

09/18/2026

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے امتحانات میں خراب نتائج پر اساتذہ کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔

09/17/2026

پشاور: خیبرپختونخوا پولیس کے سینئر افسران نے مجوزہ پولیس ایکٹ 2026 میں اختیارات کی تقسیم سے متعلق تحفظات کا اظہار کردیا۔

09/17/2026

کراچی: جدہ ایئرپورٹ پر پی آئی اے کے طیارے میں انجن نمبر 2 میں آگ لگنے کی اطلاع پر مسافروں کا ہنگامی انخلا کیا گیا، تاہم پی آئی اے ترجمان نے طیارے میں آگ لگنے کی تردید کردی۔

09/17/2026

اسلام آباد: دفتر خارجہ نے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان خطے میں پیدا ہونے والی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

09/17/2026

جنوری 2025
پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ ہفتہ اتوار
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031  
« دسمبر   فروری »
Myk-News-Tv

ایم وائے کے نیوزٹی وی پر آپ کو پاکستان سمیت دنیا بھر کی تازہ ترین خبریں مستند ذرائع کے ساتھ ملیں گی اس کے ساتھ ساتھ روزانہ ہونے والے ٹاک شوز اورایم وائے کے نیوز ٹی وی کی مختلف ویڈیوز بھی دیکھ سکیں گے

No Result
View All Result

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd

  • Contact Us
  • About Us
  • Privacy Policy

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Add New Playlist

No Result
View All Result
  • Home Page
  • رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
  • پاکستان
  • بین الاقوامی خبریں
  • کاروبار
  • انٹرٹینمنٹ
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت
  • کھیل
  • کرائم
  • کالم

Copyright © 2022, All Rights Reserved | MYK News Tv | Proudly Hosted by MYK AutoTrader Japan Co. Ltd