Categories: کاروبار

ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ

ڈالر کی قیمت میں مسلسل چوتھے روز بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ 50 پیسے بڑھ گیا ہے جس کے بعد  کاروباری ہفتے کے آخری روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بڑھ کر 288 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ جبکہ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی، 100 انڈیکس 1080 پوائنٹس اضافے سے 55 ہزار 340 پوائنٹس پر ٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہو گیا ہے۔ 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 13 ہزار 100 روپے کا ہو گیا ہے۔ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 7 ڈالرز کے اضافے سے 1 ہزار 975 ڈالرز فی اونس ہو گیا ہے۔

حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی ڈالر آمدن میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہونے کے بعد ملکی معاشی صورتحال میں بہتری دیکھی جا رہی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بھی کم ہو چکی ہیں اور ڈالر بھی 300 روپے سے نیچے آچکا ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago