Categories: کاروبار

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔ عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے سے ملک میں بھی سونے کے نرخ بڑھ گئے ہیں جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔ انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں دن بہ دن اضافہ ہو رہا ہے۔ 23 ڈالر کے اضافے سے فی اونس سونا 1988 ڈالر کا ہو گیاہے جبکہ ملک میں 24 قیرات 1 تولہ سونے کی قیمت میں 2ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 24 قیرات فی تولہ سونا 2 لاکھ 14 ہزار 800 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 1714 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے کا ہوگیا ہے۔ 1 تولہ چاندی 2580 روپے پر برقرار ہے۔

دوسری جانب  انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر63 پیسے مہنگا ہو گیا۔  کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹربینک میں ڈالر 63 پیسے بڑھوتری کے ساتھ 288 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا 50 پیسے اضافے سے 289 روپے 50 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago