Categories: کاروبار

برائلر مرغی کا گوشت سستا ہوگیا

زندی برائلر مرغی اور برائلر گوشت کی فی کلو قیمتوں میں نمایاں کمی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق برائلر مرغی کی قیمت میں کمی ہوئی ہے اور زندہ مرغی کی فی کلو قیمت سات روپے کم ہو گئی۔ جس کے بعد زندہ مرغی کی تھوک فی کلو قیمت 322 روپے ہو گئی جبکہ پرچون میں زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں سات روپے فی کلو کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی کلو قیمت 334 ہو گئی ہے۔

اس سے ساتھ ہی برائلر مرغی کے گوشت کی قیمت میں دس روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی کلو گوشت 484 روپے کا ہو گیا ہے۔

دوسری جانب انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی ہے۔  انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3پیسے کااضافہ  ہو گیا،انٹربینک میں ڈالر 286روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

7 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

7 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

7 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

7 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

7 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

7 days ago