Categories: کاروبار

سونے سستا ہو گیا

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے اثرات ملکی صرافہ مارکیٹ میں بھی نظر آنے لگے ہیں جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت کم ہو آگئی ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیرات فی تولہ سونا  650 روپے کی کمی سے 2 لاکھ 15 ہزار 850 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے میں 557 روپے کی کمی سے اسکی قیمت 1 لاکھ 85 ہزار 57 روپے ہو گئی ہے البتہ جبکہ چاندی کی قیمت 2550 روپے فی تولہ پر برقرار ہے۔ خیال رہے کہ عالمی منڈی میں سونا  6 ڈالر کی کمی سے 2016 فی اونس کا ہوگیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 286 روپے سے بھی مہنگا فروخت ہونے لگا ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا ریٹ مستحکم ہے، آج بھی 286 روپے 50 پیسے کے ریٹ پر فروخت کیا جا رہا ہے۔ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ریٹ میں75 پیسے کمی آئی تھی جس کے بعد 286 روپے 50 پیسے میں لین دین ہوا۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago