Categories: کاروبار

ڈالر مزید سستا ہو گیا

ڈالر مزید سستا ہو گیا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی واقع ہو گئی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر کاروبار کے دوران سستا ہو گیا  ہے۔ انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے شروع ہونے  کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں واضح کمی دیکھنے کو ملی ہے۔

تفصیلات کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں مزید 15 پیسے کی کمی  رونما ہوئی ہے جس سے انٹر بینک میں ڈالر 282 روپے 05 پیسے پر آ گیا ہے۔

خیال رہے گزشتہ روز بھی  انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی واقع ہوئی تھی۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان  گزشتہ روز بھی برقرار رہا تھا۔  تفصیلات کے مطابق کرنسی ڈیلرز  کا کہنا  تھا کہ انٹربینک میں بدھ کے روز  کاروبار کے دوران ڈالر 17 پیسے سستا ہونے کہ بعد  282  روپے 20 پیسے پرآگیا تھا۔

جبکہ دوسری جانب پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان تھا۔ ۔انڈیکس 59 ہزار کی نفسیاتی حد بھی کھو چکا تھا۔۔اطلاعات کے مطابق  پاکستان سٹاک ایکسچینج جس رفتار سے اوپر گئی تھی  اس سے دوگنی رفتار سے واپسی کاسفر شروع کر چکی تھی اور 59 ہزار کی نفسیاتی حد سے بھی گر گئی تھی۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

5 hours ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

6 hours ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

6 hours ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

6 hours ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

6 hours ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

7 hours ago