Categories: انٹرٹینمنٹ

کاغذات نامزدگی مسترد، چاہت فتح علی خان کا ردعمل

پاکستانی ٹک ٹاک کے گولوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہو گئے۔ گلوکار چاہت فتح علی خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے  پر انہوں نے کہا کہ دوہری شہریت کو جواز بناکر  میرے کا غذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے ہیں۔ میرے کاغذات مسترد کرنے پر مجھے حیرت ہو رہی ہے۔  جبکہ پاکستانی قانون دو شہریتوں کی اجازت دیتا ہے۔

خیال رہے کہ  چاہت فتح علی خان نے لاہور کے حلقہ این اے 128 سے انتخابات میں حصہ لینے کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا رکھے  تھے۔ ڈی آر او کی جانب ان کے کاغذات مسترد کردیئے گئے تھے۔چاہت فتح علی خان نے کہا کہ ریٹرننگ افسر کے فیصلے پر حیرت ہو رہی ہے،  میں پاکستانی قانون کے مطابق دو شہریتیں رکھ سکتا ہوں۔

واضح رہے اس سے قبل چاہت فتح علی خان اپنے سیاسی منشور کا بھی اعلان کر چکے تھے۔کا غذات نامزدگی مسترد ہونے پر انہوں نے کہاکہ 1کروڑ اوورسیز پاکستانی ہر مہینے کروڑوں ڈالر پاکستان بھیجتے ہیں، انہوں نے مطالبہ کیا کہ تارکین وطن کیلئے خصوصی قانون سازی ہونی چاہئے۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

4 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

4 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

4 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

4 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

4 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

4 days ago