Categories: انٹرٹینمنٹ

ٹیلنٹ نہ ہو تو حسن بھی کام نہیں آتا، ادکارہ نیلم منیر

فلم و ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل نیلم منیر کہتی ہیں  کہ شوبز کی دنیا میں اگر ٹیلنٹ نہ ہو تو خوبصورتی بھی  پھر کام نہیں آتی، انہوں نے کہا کہ اگر کوئی خوبصورت لڑکی سفارش سے آ بھی جائے تو صرف ایک دو پراجیکٹ کر کے ہی گھر بیٹھ جائے گی۔ مزید کرنے کے لیے اسکے پاس کام نہیں ہو گا۔

نیلم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان میں لاکھوں خوبصورت لڑکیاں ہیں جو شوبز میں آناچاہتی ہیں مگرا ن میں فنکارانہ صلاحیتیں موجود  نہیں ہوتیں۔انہوں نے کہاکہ خوبصورتی کو زوال جلدی آجاتا ہے  مگر فن کبھی زوال پذیر نہیں ہوتا ۔ نیلم منیر نے کہا  کہ ہمیشہ محنت کے بلبوتے پر کام کیا ہے اسی لیے  کارکردگی کی بنیاد پر کام کرنے پر یقین رکھتی ہوں۔

نیلم منیر کہتی ہیں کہ مڈلنگ میں کھل کر بڑے پیمانے پر صلاحیتیں سامنے نہیں آتی ہیں ۔ دوسری جانب پاکستانی ہر دل عزیز اداکارہ کہتی ہیں کہ انکی شخصیت ہی ایسی ہے کہ ہر کوئی ان سے پیار کرے۔ یمنی زیدی نے کہا کہ انکی ماں کے پاس بہت سارے لوگ انکا ہاتھ مانگنے آتے رہتے ہیں، انہوں نے کہا کہ لوگ ان سے بہت محبت کرتے ہیں اسی لیے اکثر انکے لیے رشتہ بھی بھیج دیتے ہیں۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

1 day ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

1 day ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

1 day ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

1 day ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

1 day ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

1 day ago