لاہور(ویب ڈیسک) پاکستان ٹی وی کے سنئیر اداکار سہیل اصغر طویل علالت کے بعد ہفتہ کو لاہور میں انتقال کر گئے، میڈیا میں ان کے ان کے اہل خانہ کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے۔
ان کی اہلیہ نے تصدیق کی کہ ٹی وی لیجنڈ کا انتقال آج صبح 11:30 بجے لاہور کے ایک اسپتال میں ہوا جہاں وہ گزشتہ ایک ہفتے سے زیر علاج تھے۔ ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر بحریہ ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
خدا کی بستی اسٹار کا ڈیڑھ سال قبل پیٹ کا آپریشن ہوا تھا۔
کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…
پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…
زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…
سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…
بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…