Categories: انٹرٹینمنٹ

معروف سوشل میڈیا چائلڈ سٹار احمد شاہ کی چھوٹی بہن انتقال کر گئی

پاکستان کے معروف سوشل میڈیا چائلڈ سٹار احمد شاہ کی چھوٹی بہن انتقال کر گئیں۔ احمد شاہ کے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر اُن کے مداحوں کے لیے افسوسناک خبر شیئر کی گئی جس میں بتایا گیا کہ اُن کی چھوٹی بہن عائشہ انتقال کرگئی ہیں۔

انسٹاگرام اسٹوری میں کہا گیا کہ “بےشک ہمیں اللہ کی طرف ہی لوٹ کر جانا ہے، آپ سب ہماری عائشہ کی مغفرت کے لیے دُعا کریں۔ دوسری جانب پاکستان کے معروف صحافی و میزبان وسیم بادامی نے بھی اپنے انسٹاگرام اکاوْنٹ پر احمد شاہ کی بہن عائشہ کے انتقال کی خبر کی تصدیق کی۔

احمد شاہ پاکستان کے انتہائی معروف سوشل میڈیا سٹار ہیں جنہیں چند سال قبل اس وقت فیم ملا جب انکی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ ویڈیو بنانے والو کے سوالوں کا بہت حاضر دماغی سے جواب دے رہے تھے اور اچانک انہوں نے بولا “پیچھے تو دیکھو”۔ یہ ڈائیلاگ اتنا وائرل ہوا کہ زبان زدعام ہو گیا۔

اس کے بعد احمد شاہ نے سوشل میڈیا پر کانٹینٹ بنانا شروع کیا اور مشہور ہوتے گئے۔ انکی شھوٹی بہن بھی ان کے ساتھ مختلف ویڈیوز میں نظر آتی تھی اور اب وہ انتقال کر گئی ہیں۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago