سال 2023 میں شادی کرنے والے بالی ووڈ سٹارز

رشتہ ازدواج میں بندھنا کسی بھی انسان  کی زندگی کا اہم موڑ ہوتا ہے۔ زندگی  کی گاڑی ایک نئی ڈگر پر دوڑنے لگتی ہے۔ سال 2023 میں کئی بالی ووڈ سٹارز نے شادی کی۔ وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا، وقت تبدیل ہوتا رہتا ہے، وقت کا ہر زمانے میں منفرد قسم کا حسن ہوتا ہے۔

فلم اداکار اپنی بے مثال اداکاری کی وجہ سے مداحوں کے دلوں پر راج کرتے ہیں۔ مگر ساتھ ہی ساتھ وہ اپنا دل بھی کسی ایک کے لیے سنبھال کر رکھتے ہیں جسے وہ اپنے جیون ساتھی کے روپ میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ سال 2023 میں کئی اداکاروں نے اپنی پسند کا جیون ساتھی چنا ہے اور شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں۔

بالی ووڈ میں جن اداکاروں نے سال 2023 میں شادیاں کیں  ان میں کیارا ایڈوانی اور سدھارتھ ملہوترا کی جوڑی کافی چرچوں میں رہی،  پرینیتی چوپرا اور راگھو چڈھا بھی ایک ساتھ بہت اچھے لگے،رندیپ ہودا اور لین لائشرام کی جوڑی بھی کمال لگی اورسوارا بھاسکر اور فہد احمدکی جوڑی بھی قابل تعریف ہے۔ خیال رہے کہ چند روز قبل ہی سلمان خان کے بھائی ارباز خان  نے  شوریٰ خان سے  شادی  کر لی  ہے اور یہ  ارباز خان کی دوسری شادی ہے ۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 days ago