Categories: پاکستان

جنوری 2024 میں سردی کے 100سالہ ریکارڈ توڑنے پر محکمہ موسمیات کی وضاحت

پاکستان میں موسم بے حد خشک اور سرد ہے۔ بارشوں کی قلت کی وجہ سے بہت ساری بیماریاں بھی جنم لے رہی ہیں۔ 12 سے 15 جنوری سال 2024 میں پچھلے 100 سالہ ریکارڈ توڑنے والی سردی پڑے گی کچھ ایسی ہی خبریں  سوشل میڈیا پر گردش کر رہی تھیں۔   12 سے 15 جنوری تک پڑنے والی ریکارڈ توڑ سردی میں کتنی صداقت ہے محکمہ موسمیات نے وضاحت کر دی۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سوش میڈیا پر چلنے والی خبریں بےبنیاد ہیں۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ہم  ماہرین موسم کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں ، حکام کا کہنا ہے کہ  معمول کے مطابق ماہ جنوری سرد ترین مہینہ ہوتا ہے،عوام الناس سے گزارش ہے کہ ان بے بنیاد خبروں  پر کان نہ دھریں۔

یاد رہے کہ پچھلے دن سے سوشل میڈیا پر یہ خبریں گردش کر رہی ہیں کہ 12 جنوری سے 15 جنوری کی راتیں پاکستان کی 100 سالہ تاریخ کی سرد ترین راتیں اور دن ہو سکتے ہیں۔ کہا جا رہا تھا کہ مذکورہ تاریخوں کے دوران سعودی عرب کی طرح دن یا رات کو برفباری بھی ہو سکتی ہے۔ یہ پاکستان بھر میں خصوصا پنجاب میں تاریخ کی سردی کی شدید ترین لہر ہوگی۔ لہذا محکمہ موسمیات نے ان تمام خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔

 

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

4 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

4 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

4 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

4 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

4 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

4 days ago