Categories: پاکستان

پاکستان تحریک انصاف کو الیکشن لڑنے سےکوئی نہیں روک سکتا

تحریک انصاف کے سینئر رینما بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو یہ الیکشن جیتنے سے کوئی نہیں روک سکے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ الہکشن لڑنے کے لیے پرعزم ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس ملنے کے فیصلے کے بعد  بیرسٹر ظفر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ پشاور ہائیکورٹ نے قانون کے مطابق فیصلے کی روایت قائم کر دی ہے۔  انہوں نے کہا کہ پشاور ہائی کورٹ نے بتایا کہ انڈاف کیا ہوتا ہے۔

بیرسٹر ظفر نے کہا کہ آج اور کل پشاور ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے پوری بحث سنی تھی۔  انہوں نے کہا کہ کسی بھی پارٹی کو انتخابی نشان دینا اس کا آئینی حق ہے۔ الیکشن کمیشن نے غیر قانونی آرڈر سے بلے کا نشان  پی ٹی آئی سے چھینا تھا۔ انہوں نے مزید کہا کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ پی ٹی آئی کا انتخابی نشان بلا اپنی ویب سائٹ پر دوبارہ ڈالیں۔

تفصیلات کے مطابق پشاور ہ ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن اور انتخابی نشان کیس پر سماعت میں دلائل سننے کے بعد الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے، فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے  کے بعد پی ٹی آئی کو بلے کا انتخابی نشان واپس مل چکا ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

4 days ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

4 days ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

4 days ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

4 days ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

4 days ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

4 days ago