Categories: پاکستان

عمران خان کی مبینہ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

عمران خان کی مبینہ تازہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کے وکیل وکیل علی اعجاز بٹر نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ایک تصویر شئیر کی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ یہ عمران خان کی تازہ ترین تصویر ہے۔ تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ عمران خان کسی گاڑی میں اسلام آباد پولیس کے ایک اہلکار کے ساتھ موجود ہیں اور اس اہلکار نے عمران خان کے ساتھ سیلفی لی ہے۔

وکیل علی اعجاز بٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو جب اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تو بکتر بند گاڑی میں اسلام آباد پولیس کے آفیسر  نے عمران خان کے ساتھ سیلفی لی تھی۔

26 ستمبر کو چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک جیل سے اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا تھا۔ پولیس ٹیم سخت سکیورٹی میں عمران خان کو اڈیالہ جیل لے کرپہنچی تھی۔ واضح رہے کہ 5 اگست کے بعد سے عمران خان کی کوئی تصویر سامنے نہیں آئی تھی۔ البتہ اب نئی تصویر باہر آنے کے بعد یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago