Categories: پاکستان

اس دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو حکمران نہیں ہیں لیکن پھر بھی وہ لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں

امیر جماعت اسلامی سراج الحق  نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کل ہر انسان سچ کی تلاش میں لیکن سچ ملنا مشکل ھو گیا، اب مقابلہ سچ اور جھوٹ کا ہے، حقیقی لیڈر وہی ہوتا ہے جو لوگوں کے رہنمائی کرتا ہے، جن کی وجہ سے لوگ اپنے اندر کوئی مثبت تبدیلی کے لیے عزم کرے وہ غظیم افراد ہیں، اس دنیا میں بہت سارے لوگ ایسے ہیں جو حکمران نہیں ہیں لیکن پھر بھی وہ لوگوں کے دلوں میں رہتے ہیں۔

سراج الحق نے مزید کہا کہ اچھے لوگ مر جاتے ہیں لوگ ان کو دعاؤں میں یاد رکھتے ہیں، بغیر دولت اور عہدوں کے بھی لوگوں کے سکون کا ذریعہ بن سکتے ہیں، ہماری خواہش ہے کہ ہماری سیاست صحافت اور عدالت سچائی پر مبنی ھونی چاہیے، سوشل میڈیا کا بہت ہی ایک موثر ذریعہ موجود ہے، جماعت اسلامی واحد جماعت ہے جس نے اپنے سوشل میڈیا کے لیے یہ ایک ضابطہ اخلاق بنایا۔

انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کی عسکری قیادت صرف فلسطین کے موضوع پر مل بیٹھ کر ایک اجلاس بھی کر لیں تو فلسطینوں کے حوصلے بلند ھوں گے، لاہور ۔ کراچی جلسے میں آرمی چیف سے مطالبہ کیا تھا کہ یہ وہ وقت ہے کہ آپ عالم اسلام کی قیادت سنبھالیں، لاہور۔یہ نگراں حکومت ہے لیکن پہلے بھی کسی حکمران نے عوام یا مظلوموں کیلئے کچھ نہیں کیا۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago