عالمی منڈی میں تیل سستا ہو گیا

علامی منڈی میں خام تیل سستا ہو گیا جس کے بعد دسمبر میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی دسمبر کی ڈیلیوری 1.29 امریکی ڈالر گر کر 81.02 ڈالر فی بیرل پر طے پائی ہے اور امریکن پٹرولیم انسٹی ٹیوٹ  نے امریکی انوینٹریز میں خام تیل کے 1.347 ملین بیرل اضافے کی اطلاع بھی دی ہے۔ تجزیہ کاروں نے رواں ہفتے کے لیے ان ذخائر میں 1.601 ملین بیرل کے اضافے کی توقع ظاہر کی ہے۔

اس کے بعد دسمبر میں پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔ خیال رہے کہ یکم نومبر کو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری کے باوجود قیمتیں برقرار رکھی گئیں تھیں اور قیمتیں کم نہیں کی گئی تھیں۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ انٹر بینک میں بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری ہے۔ آج بھی مارکیٹ شروع ہونے سے قبل ہی ڈالر ایک روپے مہنگا ہو چکا ہے۔ ڈلر کی قیمت میں ۱ روپے کا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جس کے بعد ڈالر انٹر بینک میں 282,25 روپے کا ٹریڈ کر رہا ہے۔ البتہ معاشی ماہرین نے ٓج ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔

usman usman

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago