لاہور میں سموگ کی شدت میں اضافہ،اسکول، دفاتر ہفتے میں تین بار بند

لاہور(ویب ڈیسک) پنجاب حکومت نے صوبائی دارالحکومت میں سموگ کی صورت حال مزید خراب ہونے پر لاہور کے نجی اور سرکاری اسکول ہفتے میں تین بار بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایک نوٹیفکیشن میں پنجاب کے ریلیف کمشنر بابر حیات تارڑ نے کہا کہ یہ پابندی 27 نومبر سے 15 جنوری تک رہے گی۔ کمشنر نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں نجی دفاتر بھی ہفتے میں تین دن بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکول اور دفاتر ہفتہ، اتوار اور پیر کو بند رہیں گے۔

لاہور کو ہوا کے خراب معیار کے ساتھ دنیا کے سرفہرست پانچ شہروں میں شمار کیا گیا، کیونکہ اس کا ایئر کوالٹی انڈیکس 167 تک پہنچ گیا۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

3 weeks ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

3 weeks ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

3 weeks ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

3 weeks ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

3 weeks ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

3 weeks ago