Categories: ورلڈ

ہندوستان نے ونگ کمانڈر ابھینندن کو ویر چکر سے نواز دیا

نئی دہلی(ویب ڈیسک) انڈین ائیر فورس کے پائلٹ اور گروپ کیپٹن ابھینندن ورتھمان، جنہیں 2019 میں پاکستانی افواج نے اپنے مگ 21 طیارے کو پاکستان ایئر فورس کے ذریعے مار گرائے جانے کے بعد گرفتار کیا تھا، کو پیر کو ہندوستان کے تیسرے سب سے بڑا فوجی اعزاز ویر چکر سے نوازا گیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق، ابھینندن کو یہ اعزاز “فروری 2019 کے ڈاگ فائٹ کے دوران ایک پاکستانی F-16 طیارے کو مار گرانے” کے لیے دیا گیا ہے۔

ابھینندن کو پاک فوج نے پکڑ لیا تھا جب ان کے طیارے کو پی اے ایف نے مار گرایا تھا۔ بعد ازاں انہیں کچھ دن بعد پاکستان نے وزیر اعظم عمران خان کی طرف سے ہندوستان کو “امن کے اشارے” کے طور پر رہا کر دیا تھا۔

ابھینندن کو ویر چکرایوارڈ دینے کا اعلان اگست 2019 میں کیا گیا تھا لیکن اسے آج بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی اور ملک کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی موجودگی میں دیا گیا۔

nadeem web

Recent Posts

صنم جاوید اور شاہ محمود نے کاٖغذات نامزدگی مسترد ہونے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر صنم جاوید سمیت دوسرے کارکنوں نے بھی فیصلہ ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔تفصیلات کے…

2 months ago

فری لانسرز کو نگران حکومت کی جانب سے بڑی سہولت فراہم کر دی گئی

پاکستان میں بے روزگاری عروج پر ہے۔ ایسے میں فری لانسنگ کا رجحان تیزی اختیار کر گیا، خاص کر کورونا…

2 months ago

عمران خان سماعت کے دوران آبدیدہ ہو گئے

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اڈیالہ جیل میں قید ہیں جہاں ان کے خلاف مقدمات…

2 months ago

حکومت کی جانب سے کسانوں کو بڑی سہولت ملے گی

زراعت کا ملکی معیشت میں اہم کردار ہے۔ زراعت کا تعلق کسان سے ہے۔ اگر کسان خوشحال ہو گا تو…

2 months ago

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفی دے دیا

سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سپریم کورٹ کے…

2 months ago

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں، خود اعتراف کر لیا

بھارتی گلوکارہ شریاگھوشال پاکستانی سنگر علی ظفر کی فین ہیں،  انہوں نے خود اعتراف کر لیا کہ وہ علی ظفر…

2 months ago